Breaking News
Home / Politics / دھرنا اراکین نے جاوید لطیف کی دوڑیں لگوا دیں – مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں

دھرنا اراکین نے جاوید لطیف کی دوڑیں لگوا دیں – مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں

دھرنا قائدین نے مسلم لیگ ن کے اہم رہنماء جاوید لطیف پر حملہ کر دیا تھا جس کے باعث وہ شدید زخمی ہو گئے ہیں اور ان کے سر پر بھی گہری چوٹ آئی ہے ۔سوشل میڈیا پر دکھایا گیا ہے کہ کس طرح سے دھرنے کے مشتعل افراد نے ان پر حملہ کیا ہے ۔جاوید لطیف نے مشتعل کارکنوں کے ساتھ بات کرنے کی کوشش کی لیکن کارکنوں نے ان کی ایک نہ سنی اس پر ڈنڈے برسانا شروع کر دئیے جس کے باعث وہ شدید زخمی ہو گئے ۔ دھرنے کے مظاہرین نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے گھروں پر حملے بھی کئے ہیں جن میں رانا ثناء اللہ ،چوہدری نثار اور جاوید لطیف شامل ہیں ۔ مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں 

ن لیگی ایم این اے جاوید لطیف کی لائیو پٹائی جو زندگی بھر یاد رکھے گی😂😂😂

Posted by ‎تحریک انصاف کے ٹائیگرز‎ on Sunday, November 26, 2017

 

https://www.facebook.com/UlhaqInsafian/videos/1723950260969661/

About adminpkshots

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *